مردانہ کمزوری کا علاج ہے کسی کے پاس کوئی بتا سکتا ہے ؟
جی مردانہ کمزوری کے مختلف ایشوز ہوتے ہیں جیسے
کہ بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے
اعصابی کمزوری کی وجہ سے
موٹاپے یا شوگر کی وجہ سے
بلڈ پریش کی وجہ سے
دیر سے شادی ہونے کی وجہ سے
کوئی خاندانی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے
ڈپریشن وغیرہ کی وجہ سے
اب ہر مسئلہ کا حل اس کی بیماری کی وجہ سے ہو سکتا ہے
اگر کسی کے پاس ہو تو شیئر کریں شکریہ
0 comments: